Monday, October 26, 2020
Home Trending ایسٹ زون پولیس کی کارروائیاں، 186 ملزمان گرفتار

ایسٹ زون پولیس کی کارروائیاں، 186 ملزمان گرفتار

281454-criminal-1408560293-317-640x480کراچی ایسٹ زون پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف 186 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی کارروائیوں میں گرفتار ملزمان میں چھ اشتہاری بھی شامل ہیں، گرفتار افراد کے قبضے سے دو رکشے، موبائل فون، نقدی اورمنشیات برآمد کرلی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...