Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایسٹ زون پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر کو گرفتار

ایسٹ زون پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر کو گرفتار

crime-1ایسٹ زون پولیس نے انتہائی مطلوب اہم ٹارگٹ کلر وجاہت عرف چکنا نے مبینہ طور پر مفتی عبدالمجیددین پوری سمیت 8 افراد کونشانہ بنایا تھا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے تھانے بریگیڈ کی حدود میں 4 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ تھانہ فیروزآباد کی حدود میں 2 افراد اورصدر میں بھی ایک شخص کو نشانہ بنایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...