Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

easter1کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، ملک کے تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا،عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے اور چرچز میں جانے والوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی گئی۔ عبادات کے بعد مسیحی برادری کے افراد نے قبرستانوں میں جا کر اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر پھول چڑھائے۔ واضح رہے کہ ایسٹرعیسائیوں کا سب سے بڑا تہوارہے جو حضرت عیسی کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس تہوار کے موقع پر مختلف قسم کے کیک اور پکوان بھی تیار کئے جاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...