ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی

edhi-ambulanceکراچی سرجانی خدا کی بستی فیز ون میں ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت حورین فاطم ولد طاہر عمر کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر ایک سال تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والی بچی کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top