Sunday, November 1, 2020
Home Trending ایدھی سینٹر میں ڈاکہ ڈالنے والا مرکزی ملزم مظہر عرف اکو...

ایدھی سینٹر میں ڈاکہ ڈالنے والا مرکزی ملزم مظہر عرف اکو گرفتار

edhiایدھی سینٹر میں ڈاکہ ڈالنے والا مرکزی ملزم مظہر عرف اکو گرفتار، پولیس کی تریدیا تصدیق سے انکار، ذرائع کے مطابق ایدھی سینٹر میں ڈاکہ ڈالنے والے مرکزی ملزم مطہر عرف اکو کوکورنگی کے علاقہ زمان ٹاﺅن میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر گرفتارکرلیا۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق ملزم مظہر عرف اکو ایدھی سینٹر میں ڈاکے کا مرکزی کردارہے جو کئی مرتبہ جیل جا چکا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ ملزم کو نامعلوم مقام پر تفتیش کیلئے منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم پولیس حکام ملزم مظہر عرف اکو کی گرفتار کی تصدیق یا ترید نہیں کررہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...