Thursday, October 22, 2020
Home Trending ایدھی سینٹر میں ڈکیتی، 8 رکنی گروہ کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی، 8 رکنی گروہ کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز

edhiکراچی، ایدھی سینٹر میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث ایک ملزم کی تصویر کو ایدھی ہیڈ آفس میں کام کرنے والے ملازم نے شناخت کر لیا ہے۔ ڈاکوئوں کا گروہ 8 ملزمان پر مشتمل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیت ایک ماہ قبل ہی ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جیو فینسنگ اور فنگر پرنٹ کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہوئی ہے۔ ڈکیتی کے دوران ملزمان اپنے ایک ساتھی سے رابطےمیں رہے جو لاکرز کی نشاہدہی کرتا رہا۔ ایڈیشل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ ڈاکوئوں کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں جبکہ معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کہتے ہیں کہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کا یقین دلایا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...