Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ میں پھر تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ میں پھر تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

adut-educationکراچی، حکومت سندھ نے ایک بار پھر تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،منصوبے کے لئے فنڈز جاپان کی ایک کارپوریشن ایجنسی نے فراہم کرنا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھیجی گئی نان فارمل ایجوکیشن کی سمری منظور کرلی گئی ہے، صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ سندھ کی شرح خواندگی میں اضافے کے لئے کیا ہے۔اب کم عمر بچوں کے ساتھ بالغ افراد کو بھی تعلیم دی جائے گی ،اس منصوبے کے لئے جاپان انٹرنیشنل ایجنسی سندھ حکومت کو فنڈ فراہم کرے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...