Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

تعلیمی ادارے 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز

 ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25 جنوری کو کھولنے کی تجویز، ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے تجویز دی ہے کہ 25 جنوری کو پرائمری لیول کی کلاسز کو شروع کرادیا جائے اس کے بعد مڈل اور پھر 16 فروری کو ہائی ایجوکیشن میں پڑھائی شروع کردی جائے، مارچ کے امتحان موخر سالانہ امتحان مئی اور جون میں ہونگے جبکہ تعلیمی سال اگست میں شروع کیا جائے گا، ان تجاویز پر حمتی فیصلہ 4 جنوری کو وزراء تعلیم کے اجلاس میں ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here