Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے علوم شرقیہ کے امتحانی فارمز 5اکتوبر سے13نومبرتک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،ثانوی...

علوم شرقیہ کے امتحانی فارمز 5اکتوبر سے13نومبرتک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،ثانوی تعلیمی بورڈ

madarsa1کراچی،ثانوی تعلیمی بورڈکے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق علوم شرقیہ کے امتحان برائے سال 2015کے امتحانی Bفارمز 5اکتوبر سے13نومبر 2015تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ نیشنل بینک آف پاکستان، عسکری بینک، یونائیٹڈ بینک، حبیب بینک، بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ یہ امتحانی فارم کمرہ نمبر 15دوسری منزل بلاک Aسے چیک ہونے کے بعد مندرجہ بالا بینکوں میں جمع ہوں گے ۔ یاد رہے کہ ادیب کے امتحان میں شرکت کے لئے امیدوار کی عمر امتحانی سال کی یکم اکتوبر کو کم ازکم پورے 15سال ہونی چاہئے۔ یہ امتحانات دسمبر 2015کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...