کورونا کیسز میں اضافے کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے صوبوں کو متخف تجاویز بھجوادیں ،تعلیمی سیشن مارچ کی بجائے مئی میں ختم کرنے کی تجویز، تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کردیا جائے، ،24 نومبر سے پرائمری اور 2 دسمبر سے مڈل اسکولوں کو بند کردیا جائے ، اساتذہ اسکولوں میں حاضری یقینی اور آن لائن ایجوکیشن کی تیاری کرائی جائے، اس حوالے سے تمام فیصلے 23 نومبر کے وزراء تعلیم کے اجلاس میں ہونگے