جمعہ, مارچ 24, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeتعلیمسندھ کے تعلیمی اداروں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سندھ کے تعلیمی اداروں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سندھ بھر کے اسکولوں  اور کالجوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں21 سے 31 دسمبر تل  موسم سرماکی  چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  چھٹیوں کی سمری کی منظوری دے دی۔تعلیم کے مطابق   چھٹیوں کے بعد یکم جنوری 2023 سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔اسٹیرنگ کمیٹی محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  موسم سرما کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code