اینٹی کرپشن ضلع شرقی کی کارروائی، ایجوکیشن افسر ذاکر بھرگڑی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق گرفتار ملزم جمشید ٹائون ایسٹ زوں میں ایجو کیشن آفیسر تعینات تھے، ان کے اسسٹنٹ آفیسر اظہر بھٹو نے ان کی شکایت درج کرائی تھی،