Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کروڑوں روپے کی کرپشن میں برطرف افسر کی ایک مرتبہ پھر محکمہ...

کروڑوں روپے کی کرپشن میں برطرف افسر کی ایک مرتبہ پھر محکمہ تعلیم میں تقرری

Sindh-Education-and-Literacy-Department-Logoکراچی ، کروڑوں روپے کی کرپشن میں برطرف افسر کی ایک مرتبہ پھر محکمہ تعلیم میں تقرری کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث چیف پروگرامنگ آفیسر صبا محمود کو ایک مرتبہ پھر ڈی ای او کا عہدہ دے دیا گیا ہے ۔صبا محمود ریفارمز سپورٹ یونٹ کی چیف پروگرامنگ آفیسر تھیں ۔صبا محمود کو تین ماہ قبل محکمہ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں عہدے سے ہٹادیا گیا تھا ۔ذرائع کے مطابق صبا محمود کو ایک بار پھر محکمہ تعلیم میں ہی نوازا گیا ہے ۔سینئر افسر کی آشیرباد سے ایک بار انہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...