Monday, October 26, 2020
Home Trending ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی...

ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

eid card,jpgکراچی،ملک بھر میں آج عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔ملک بھر میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دے رہے ہیں۔مساجد،امام بارگاہوں اور عیدگاہوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں لاکھوں جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔مذہبی جماعتوں،فلاحی تنظیموں،مدارس اور مساجد کے تحت بڑے پیمانے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...