Thursday, October 22, 2020
Home Trending عید الاضحٰی کے موقع پر17 ہزار چھ سو پولیس اہلکار سیکیورٹی پر...

عید الاضحٰی کے موقع پر17 ہزار چھ سو پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliشہرقائد میں عید الاضحٰی کے موقع پر سترہ ہزار چھ سو پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو عید پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے ترجمان سندھ پولیس کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر سترہ ہزارچھ سو پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔ پولیس اہلکار چار ہزار تین سو اٹھارہ مساجد چار سو انسٹھ امام بارگاہوں اور ایک ہزار ساٹھ عیدگاہوں پر تعینات ہوں گے۔ اہم مقامات پر سادہ لباس پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔

آئی جی سندھ نے پولیس حکام کو اسنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ سیکیورٹی کے لیے پانچ سو نوے موبائلز اور موٹرسائیکلیں استعمال ہوں گی۔ شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت وال چاکنگ اور پمفلٹس پر بھی پابندی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...