Tuesday, October 20, 2020
Home Trending پاکستان ریلوے نے عید اسپیشل ٹرینوں کی بکنگ کا آغاز کردیا

پاکستان ریلوے نے عید اسپیشل ٹرینوں کی بکنگ کا آغاز کردیا

EidTrainپاکستان ریلوے نے عید ٹرینوں کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے، کراچی سے 4 عیداسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی جن کی بکنگ کا آغاز آج سے ہوگیا۔شیڈول کے مطابق کراچی پہلی ٹرین 3 اکتوبر کو پشاور کےلئے صبح11 بجے دوسری ٹرین راولپنڈی سے رات ساڑھے آٹھ بجے، تیسری اور چوتھی ٹرین 4 اکتوبر سرگودھا کے لئے فیصل آباد صبح 9 بجے اور لاہور کے لئے براستہ فیصل آباد 11 بجے روانہ ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...