Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت عید الا ضحٰی سے قبل تمام شعبہ جات حکمت عملی مرتب کرے...

عید الا ضحٰی سے قبل تمام شعبہ جات حکمت عملی مرتب کرے ۔ رکن سندھ اسمبلی کامران اختر

 MQM Orangiکراچی      حق پرست رکن سندھ اسمبلی کامران اختر نے کہا ہے کہ عےدالاضحی کی آمد سے قبل آلائشوں کو اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کےلئے تمام شعبہ جات جامع حکمت عملی سے انتظامات کو حتمی شکل دےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے اےڈمنسٹرےٹر بلدےہ غربی طارق مغل کے ہمراہ بلدےہ زون مےں عےدالاضحی کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا اجلاس مےں بلدےہ زون کے تمام شعبہ جات کے افسران ،انسپکٹراورسب انسپکٹربھی موجود تھے حق پرست رکن اسمبلی نے تمام افسران کو پابند کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سہولےات کی فراہمی کا عمل بلا تعطل جاری رکھا جائے خصوصا عےدالاضحی کے حوالہ سے پلان کو جلد از اجلد مرتب کےا جائے اور تمام تر دستےاب ہلکی و بھاری مشےنری کی درست حالت مےں موجودگی کو بھی ےقےنی بناےا جائے انہوں نے مذےد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حق پرست نمائندے عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ اور ان کے حل کےلئے شب وروز جدوجہد مےں مصروف عمل ہےں اس موقع پر اےڈمنسٹرےٹر نے حق پرست رکن اسمبلی کو انتظامےہ بلدےہ غربی کی جانب سے صفائی ستھرائی کے حوالے سے کےئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتاےا کہ بلدےہ غربی کی حدود مےں صفائی ستھرائی اور کچرے و ملبہ کی منتقلی کےلئے تمام تر دستےاب وسائل کو بروئے کار لا ےا جارہا ہے جبکہ عےدالاضحی کے موقع پر عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کےلئے جامع حکمت عملی کے تحت پلان مرتب کےا جارہا ہے انہوں نے افسران کو پابند کےا کہ آلائشوں کو بروقت اتحانے اور ٹھکانے لگانے کےلئے تمام تر مشےنری کی درست حالت مےں موجودگی کو ےقےنی بنا کر رپورٹ پےش کی جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...