Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 6 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے، چیف...

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 6 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے، چیف میٹرو لوجسٹ

290275-Eidcopy-1411475279-854-640x480کراچی، ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا جب کہ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ اس دن چاند نظرآنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت 25 ستمبر ہوگا جس میں چیف میٹرولوجسٹ کے علاوہ ماہر فلکیات اور علمائے کرام بھی شرکت کریں گے جبکہ چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ 25 ستمبر کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں اس لیے یکم ذی الحج 27 ستمبر کو ہوسکتی ہے اورعید الاضحی6 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ شہر میں عیدالاضحی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں جس کے لئے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں مویشی منڈیوں میں لائے جارہے ہیں اور شہریوں کی بڑی تعداد قربانی کے جانوروں کے لیے ان منڈیوں کا رخ کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...