Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ایدھی فاﺅنڈیشن میں ڈکیتی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے...

ایدھی فاﺅنڈیشن میں ڈکیتی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، غلام قادر تھیبو

GhulamQadirTheboکراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے ایدھی فاونڈیشن میںڈکیتی کرنیوالے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا یہ بات انہوں نے ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ معروف سماجی شخصیت عبدالستار سے ان کے دفتر میں ملاقات کے بعد کی ۔ پولیس چیف کا کہنا تھا کہ ملزمان نشاندھی ہوچکی ہے۔ غلام قادر تھیبو نے ڈکیتی کے واردات میں ملوث ملزمان کی نشاندھی کرنے پر پولیس کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر کرنے کا اعلان کیا ۔میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس ٹیمیں مکمل طرح سے متحرک ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملزمان کی نشاندھی کرنیوالے کا نام بھی صیغہ راز میں بھی رکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...