Sunday, November 1, 2020
Home Trending کے الیکٹرک نے نرخوں میں 68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست...

کے الیکٹرک نے نرخوں میں 68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی

K-Electricکراچی: کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی نرخوں میں 68 پیسے کمی کی درخواست کی ہے۔ اس سلسلے میں نیپرا نے گزشتہ روز عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے منظوری کے بعد آئندہ ماہ کے بلوں میں نئے نرخوں کا اطلاق کیا جائے گا، اس فیصلے سے صرف کے الیکٹرک کے صارفین کے بجلی بلوں میں مجموعی طور پر 68 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...