Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار بجلی کی قیمت میں کمی منظور، کے الیکٹرک کے صارفین محروم رہیں گے

بجلی کی قیمت میں کمی منظور، کے الیکٹرک کے صارفین محروم رہیں گے

electricity1کراچی: نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 60 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ اگست میں 10 ارب یونٹ بجلی فروخت کی گئی، بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 4 روپے 50 پیسے فی یونٹ آئی، اس لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے کمی کردی۔ جس سے بجلی کے صارفین کو 20 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین اور 300 یونٹ ماہانہ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں پر نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ جولائی کے لئے بھی بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...