Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ملک بھر کی صنعتوں میں آئندہ اتوار تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی و بجلی

electricity1
کراچی: وزارت پانی و بجلی نے آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ بجلی کی پیداوار میں بہتری کے سبب کیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب اور رسد کو دیکھتے ہوئے ائندہ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

Open chat