Saturday, October 24, 2020
Home Trending ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیئے ،پارلیمنٹرینز

ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیئے ،پارلیمنٹرینز

karachiکراچی، پارلیمنٹرینز کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے،ایم کیو ایم اور تحریک انصاف اپنے رویئے بہتر بنائیں،کراچی کے ضمنی انتخاب پر پیپلز پارٹی کی رہنما سسی پلیجو کہتی ہیں سیاسی جماعتوں نے انتخاب کو انا مسئلہ بنایا ہوا ہے،،،تحریک انصاف اورایم کیو ایم کوایسا رویہ اختیارنہیں کرنا چاہئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے شاہی سید کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضمنی الیکشن میں ہارجیت کو اناکا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔پیپلزپارٹی کے رمیش لال نے این اے دوچھیالیس میں شاہی سید کے موقف کی تائید کی۔پارلیمنٹیرینز کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضمنی انتخاب کے دوران دونوں جماعتوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...