Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت این اے 258میں ضمنی انتخاب 24نومبرکوہوگا

این اے 258میں ضمنی انتخاب 24نومبرکوہوگا

election-commisionکراچی، قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 258 ملیر اور گڈاپ کے علاقے مسلم آباد، ابراہیم حیدری، ریڑھی گوٹھ، کیٹل کالونی، گلشن حدید، بن قاسم اور بلوچ گوٹھ سمیت دیگر علاقوں پر مشتمل ہے۔ حلقے کو پیپلز پارٹی کا روایتی حلقہ تصور کیا جاتا تھا لیکن 2013 کےانتخابات میں مسلم لیگ ن کے حکیم بلوچ کامیاب ہوئے۔ حکیم بلوچ نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور اب اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے ممتاز علی عمرانی، جمعیت علماء اسلام کے مولانا اکرم شاہ اور سنی تحریک کے منور علی گبول سمیت 16 امیدوار مد مقابل ہوںگے۔ مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخاب میں کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا جبکہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے تحفظات پر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...