Friday, October 30, 2020
Home Trending سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں اور اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کا آج...

سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں اور اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

348469electioncommission1429344711691640x480320x180کراچی: الیکشن کمیشن میںسیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں اور اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی جماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ق،اور پاکستان عوامی تحریک نے تاحال پارٹی اثاثوں کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائی ہے۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن ،ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی اور جے یوآئی سمیت 40سیاسی و مذہبی جماعتوں نے مالی حسابات جمع کرا دیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...