Saturday, October 24, 2020
Home Trending الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول...

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا

348469electioncommission1429344711691640x480320x180کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے 15 جب کہ پنجاب کے 12 اضلاع اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 13 سے17 ستمبرتک وصول کیےجائیں گے، جن کی جانچ پڑتال 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک ہوگی، کاغذات نامزدگی کے مسترد یا منظوری خلاف اپیلیں 6اکتوبرتک دائر کی جاسکیں گی، 12 اکتوبر کو اپیلوں پر فیصلے سنائے جائیں گے۔ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 13 اکتوبر کو واپس لے سکیں گے۔ 14 اکتوبر کو امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائیں گی جب کہ پولنگ پولنگ 19 نومبر کو ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...