Tuesday, October 20, 2020
Home Trending الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، سندھ میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں ہونگے

الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، سندھ میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں ہونگے

Election Commissionکراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ میں 3 مراحل میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ بھر کے 29 اضلاع میں 11ہزار 745 نشستوں پر 3 مراحل میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، صوبے بھر کی یونین کونسلز میں کُل 10 ہزار 89 جب کہ میونسپل کمیٹی اورٹاؤن کمیٹی میں کُل ایک ہزار 656 نشستیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے بھر میں ایک میٹروپولیٹین، 3میونسپل،6ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ، ایک ہزار 137 یونین کونسلز، 151ٹاؤن کمیٹیز اور 24 ڈسٹرکٹ کونسل قائم کی جائیں گی۔ انتخابات میں 29 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز، 316ریٹر ننگ آفیسر اور 551اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز ہوں گے۔ واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کاپہلا مرحلہ 31اکتوبر، دوسرا 19 نومبر، تیسرا مرحلہ 3دسمبر کو ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...