Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے

Election Commissionکراچی: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سندھ کے 8 اضلاع میں15ہزار542 امیدوارمدمقابل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے یہ تو بتا دیا مگر یہ نہیں بتایا کہ کل نشستیں کتنی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ادھورے اعدادو شمار جاری کر دیے ۔نشستوں کی تعدادبتائے بغیرالیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں یونین کونسلزکے چیئرمین اوروائس چیئرمین کے لیے ایک ہزار 945 امیدوار مد مقابل ہیں۔ تحصیل کونسل کی رکنیت کے لیے 2 ہزار 506 امیدوارمدمقابل ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے لیے2 ہزار 173 امیدوار وں میں مقابلہ ہے۔ یونین کمیٹی کی جنرل نشستوں پر ایک ہزار 113 امیدوار مد مقابل ہیں،یونین کونسل کی جنرل نشستوں پر6ہزار4امیدوارمدمقابل ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ کونسل کے لیے ایک ہزار 801 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...