Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

Election Commissionکراچی، الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخاب کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے،انتخابی مہم اکیس اپریل کی رات ختم کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایت نامے کے مطابق انتخابی مہم پولنگ سے اڑتالیس گھنٹے پہلے ختم ہو تی ہے، اس لئے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں اکیس اپریل کی رات انتخابی مہم ختم کر دی جائے گی،کوئی امیدوار عوامی اجتماع سے خطاب نہیں کر سکے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چھ ماہ قید اور ایک ہزار روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ تئیس اپریل کو ہو گی۔

Open chat