Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نبیل گبول کی خالی نشست پرضمنی انتخاب 23 اپریل کو ہوگا

نبیل گبول کی خالی نشست پرضمنی انتخاب 23 اپریل کو ہوگا

Election Commissionکراچی، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نبیل گبول کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب 23 اپریل کو کرانے کا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 17 اور18 مارچ کو کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے جبکہ 19 اور20 مارچ کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول اے 246 سے مستعفی ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...