Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

ایم کیوا یم چھوڑنے والے 15 فروری کو الیکشن کمیشن میں طلب

election-commisionکراچی، سربراہ ایم کیوا یم پاکستان فاروق ستار کی درخواست پر‏الیکشن کمیشن نے پی ایس میں جانیوالےاراکین اسمبلی اورڈپٹی میئرکونوٹس جاری کردیے ۔وفاداریاں تبدیل کرنے والے اراکین15 فروی کو پیش ہوں،ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس پی میں جانیوالےاراکین کےخلاف ریفرنس دائرکیاتھا‏ جس پر الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر ارشد وہرہ سمیت 14 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat