Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے الیکٹرک کی بجلی ایک روپے 59 پیسے سستی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک کی بجلی ایک روپے 59 پیسے سستی کرنے کی درخواست

k-electricکراچی: کے الیکٹرک کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کو ریلیف دینے کیلئے نیپرا کو ٹیرف میں ایک روپے59 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ کے ای کی جانب سے فیول سرچارجا یڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل2014 ء سے فروری 2015 ء تک 7روپے40 پیسے کم کئے گئے ہیں بجلی کے نرخ میں کمی کے حوالے سے حالیہ درخواست فروری 2015 ء کے مہینے میں فیول سرچارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس پر نیپرا کی جانب سے سماعت کی جائیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...