صنعت کاروں کےلئے خوشخبری، بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی، نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صنعت کاروں کےلئے بجلی کے نرخ کم کردئے گئے، بجلی کے نئے ریٹ 12.96 کی بجائے صرف 8 روپے فی یونٹ ہونگے حکومت نے یہ سہولت یکم دسبر2020 سے 30 جون 2021 تک دی ہے