کراچی: ایلیٹ فورس کے 25 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے۔ ایلیٹ فورس کے 2 ہزار 80 اہل کار پاس آؤٹ ہو رہے ہیں۔ ایلیٹ فورس کے تربیت مکمل کرنے والے اہل کاروں میں 40 خواتین کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ تربیت کے دوران اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے اہل کاروں کو انعامات بھی دیے جائیں گے۔