ایمپریس مارکیٹ ایک بار پھر تجاوزات گڑھ بن گئی، سپریم کورٹ کے حکم پر لاکھوں روپے لگا کر تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا تھا لیکن پتھارہ اور ریڑھی مافیا نے پھر قبضہ کرلیا، تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ،