Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

مبینہ پولیس مقابلے: 2 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی، ایک فرار۔ مسروقہ سامان برآمد

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2ڈاکو ہلاک اور 2کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کورنگی اندسٹریل تھانے کی حدود میں قیوم آباد میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے، ملزمان کے قبضے سے 2پستول، ہینڈ بیگ، موبائل فون اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے اور ہلاک ہونے والے ڈاکو روڈ پر لوگوں کو لوٹنے اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ ایس پی گلشن اقبال عابد قائم خانی کے مطابق گلشن اقبال بلاک5 میں پولیس مقابلے کے دوران 1ملزم نعمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی ذیشان ساحل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گرفتار ملزم نعمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، اے ٹی ایم کارڈ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ادھر پی آئی بی کالونی میں سکھیا گرائونڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 1ڈاکو کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Open chat