Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاؤن: پاکستان بازار میں پولیس مقابلہ، 4 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار

اورنگی ٹاؤن: پاکستان بازار میں پولیس مقابلہ، 4 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرائمز اور قتل کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں گزشتہ روز پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور ملزمان سے فائرنگ سے تبادلے کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ ايس ايس پی ويسٹ غلام اظفر مہيسر کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل ، اقدام قتل ، گھروں ميں ڈكيتی اور اسٹريٹ كرائم سميت متعدد وارداتوں ميں ملوث ہيں جبكہ ملزمان سے مزيد تفتيش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...