Saturday, October 31, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ : پولیس موبائل پر حملے کے بعد مبینہ مقابلہ،3 دہشتگرد...

سہراب گوٹھ : پولیس موبائل پر حملے کے بعد مبینہ مقابلہ،3 دہشتگرد ہلاک

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی: سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ اب بھی جا ری ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے میں پولیس نے ملزمان کی اطلاعات پر چھاپہ مارا، تاہم ملزمان نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...