Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

لیاری: لی مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ،4ملزمان ہلاک

Karachi-lyariencounterکراچی: لیاری میںگزشتہ رات گینگ وار کے ملزمان سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا ، ایس ایس پی سٹی فداحسین جانوری کے مطابق لیاری کے علاقے لی مارکیٹ،فوٹولین اورکھارادر کھجورمارکیٹ میں پولیس اورگینگ وار کے ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گینگ وار کے 4ملزمان ہلاک ہوگئے۔ چاروں ہلاک ملزمان سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat