Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھو پیرروڈپرمبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

منگھو پیرروڈپرمبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

pakencounterکراچی: منگھو پیرروڈپرماربل ایریاکےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جب کہ2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 4 مطلوب ملزمان کی اطلاع پر چھاپامارا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل بر آمد کر لی جبکہ ملزمان کے دو ساتھی فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔زخمی ہو نے والے ملزمان شاہنواز، اور عظیم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...