Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ڈیفنس میں مقابلہ، 3 گینگ وار ملزمان ہلاک، رینجرز اہلکار زخمی

ڈیفنس میں مقابلہ، 3 گینگ وار ملزمان ہلاک، رینجرز اہلکار زخمی

3-militants-ranger-killed-in-karachi-encounter-1384380434-3012کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان ہلاک ہوئے جب کہ مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت سلیم عرف ڈالر، نوازعرف دادا اور ذبیرعرف مہاجر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 19 ایس ایم جی، 2 ایل ایم جی، 3 ایم پی 5 اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...