Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

اورنگی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، 5مبینہ دہشتگرد ہلاک

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی: اورنگی ٹاؤن خیرآباد میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں 5مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس پی راجا عمر خطاب کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی خیر آباد میں کاونٹر ٹیرورزم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی عمل میں آئی، کاروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اور نتیجے میں 5ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Open chat