تجاوزات کےخلاف آپریشن ، ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر صدر کے علاقے میگزین لائن میں غیرقانونی عمارت کو مسمار کیا جارہا ہے۔ زرائع کے کہنا ہے کہ عمارت کی مسماری کےلئے بھاری مشینری استعمال کی جارہی ہے