Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار جامع کلاتھ مارکیٹ: تجاوزات کیخلاف کارروائی، اہلکار سامان ساتھ لے گئے

جامع کلاتھ مارکیٹ: تجاوزات کیخلاف کارروائی، اہلکار سامان ساتھ لے گئے

encroachment1کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ کے اطراف اینٹی انکروچمنٹ سیل نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کی ہے، سیل کے اہلکار پتھارے اور دیگر سامان اپنے ہمراہ لے گئے۔ رات گئے جامع کلاتھ مارکیٹ اور اطراف میں اینٹی انکروچمنٹ سیل نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کی، کارروائی میں اینٹی انکروچمنٹ کے اہلکاراور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ کاروائی کے دوران اینٹی انکروچمنٹ کے اہلکار پتھارے اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر اپنے ہمراہ لے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...