Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت عظمیٰ کا نسیم پلازہ کے پارکنگ ایریا سے تجاوزات کا ملبہ...

عدالت عظمیٰ کا نسیم پلازہ کے پارکنگ ایریا سے تجاوزات کا ملبہ ہٹانے کا حکم

encroachment1کراچی: عدالت عظمیٰ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو کراچی کے ایک پلازہ کے پارکنگ ایریا سے تجاوزات کا ملبہ ہٹاکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔نسیم پلازہ کے رہائشی کی درخواست کے مطابق تجاوزات گرائے جانے کے بعدپارکنگ ایریا سے تاحال ملبہ نہیں ہٹایا گیا تھا۔عدالت نے رہائشی کی شکایت پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو پارکنگ ایریا صاف کرکے 15 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دےدیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر لسبیلہ چوک پرواقع نسیم پلازہ کے پارکنگ ایریا سے تجاوزات ختم کی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...