Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 124رنز کا ہدف دیدیا

SportsNewzeelandenglandWC20152202015175705l320x180ورلڈ کپ 2015ء میں گروپ اے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 124رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ میزبان نیوزی لینڈ کی نپی تلی بالنگ کے آگے انگلش بلے بازوں کی ایک نہ چل سکی اور پوری ٹیم 33اعشاریہ 2اوورز میں 123رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ویلنگٹن میں جاری میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند ثابت نا ہوا۔ انگلش اوپنر این بیل 8 رنز بنا کر ٹم ساوتھی کا شکار بنے۔ معین علی بھی زیادہ دیر کریز پر ٹک نہ سکے اور 20 رنز بنا کر آو ٹ ہوگئے ۔ انگلینڈ کی تیسری وکٹ اس وقت گری جب گیری بیلنس 10 رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔انگلش کپتان ایون مورگن 17 رنز ہی بنا سکے۔جیمز ٹیلر بغیر کوئی رنز بنائے وکٹ گنوا بیٹھے۔انگلینڈ کی طرف سے جیو روٹ نے70گیندوں پر 46رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کھیلی مگر دوسرے اینڈ سے وکٹیں تیزی سے گرتی رہی ۔نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹم ساوتھی نے 9اوورز میں 33رنز دے کر 7وکٹیں حاصل کیں جو کہ ان کے کیریئر کے بہترین بالنگ ہے۔ یاد رہے کہ یہ نیوزی لینڈ کا تیسرا میچ جیتنے کے بعد کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن مستحکم میں کامیاب ہوجائیگا

Open chat