شہرکے مختلف علاقوں میں تجاوزات کےخلاف کارروائی

encourcment کراچی، شہرکے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ، فت پاتھوں پر کھڑی ناکارہ گاڑیاں، ٹھیلے، کیبن اور ہوٹل کا سامان ضبط کرلیا گیا ، کارروائی سینئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیرنگرانی ہوئی ، حب ریورو ڈ پر سرکاری زمین پرقبضہ مافیا کی قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، اینٹی انکروچمنٹ ٹیم اور علاقہ پولیس کو دیکھتے ہی قبضہ مافیا کے کارندے فرار ہوگئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top