Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نارتھ کراچی میں بچوں  کاعالمی دن منایاگیا

نارتھ کراچی میں بچوں  کاعالمی دن منایاگیا

16-11-2016-1کراچی، آج 16نومبرکوبچوںکاعالمی دن منایاگیا،جو20نومبرکومنایاجاتاہےلیکن اس مرتبہ چوں کہ 20نومبرکواتوارآرہاہےاس وجہ سے بچوں کاعالمی دن نارتھ کراچی زون ڈی ایم سی سینٹرل میں آج منایاگیا،اس موقع پرڈائریکٹرایجوکیشن ڈی ایم سی سینٹرل سہیل رانا، ڈپٹی ڈائریکٹرایجوکیشن نارتھ کراچی زون عرفان، انچارج انوائرمنٹ سیکشن لبنی غزل اوردیگرموجودتھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...