ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس کو جمعرات اورجمعہ کے لئے بند کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری، سرکلر کے مطابق ہیڈآفس کے ملازمین میں سے دو کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جس کے باعث دفتر کو دو روز کےلئے بند کیا جاتا ہے