Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سندھ بھرمیں میٹرک کے امتحانات، دفعہ 144 کے باوجود نقل جاری رہی

examination_hallکراچی: کراچی اور سندھ بھرمیں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، نقل روکنے کی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے رھرے رہ گئے ہیں ، کچھ امتحانی مراکز پر تو دفعہ 144 کے باوجود نقل کا سلسلہ جاری رہا۔لاڑکانہ، قمبر، شہداد کوٹ، جیکب آباد، شکارپور ، کندھ کوٹ، سکھر، خیرپور، گھوٹکی ، نوشہروفیروز ، حیدرآباد،جامشورو، ٹھٹھہ، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈومحمدخان ، بدین اور نوابشاہ میں بلا روک ٹوک نقل ہوتی رہی۔امتحانی مراکز کے باہر قائم فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر طلبا کا رش لگا رہا ، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ اور تھرپارکر کے امتحانی مراکز میں ایک ڈیسک پر تین تین طلبا ساتھ بیٹھ کر پرچے حل کرتے نظر آئے۔

Open chat